بہاری رشتہ ہر قدم پر آپ کے لیے موجود رہنے کے لیے پُرعزم ہے۔ اسی لیے ہم میزبانی کی خدمات بھی پیش کررہے ہیں، اگر اس شہر میں جہاں آپ اپنے بیٹے یا بیٹی کے رشتے کے لیے جا رہے ہیں۔ وہاں آپ کے دوست یا رشتہ دار موجود نہ بھی ہوں ، توآپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ (بہاری رشتہ) کا ایک نمائندہ اس شہر میں آپ کا استقبال کرے گا اور ہرموقع پر آپ کی رہنمائی کرے گا۔
بہاری رشتہ کا نمائندہ آپ کواس شہرمیں دوسرے خاندان سے ملاقات و تعارف کروائے گا اور آپ کی واپسی تک تمام معاملات میں مدد فراہم کرے گا۔ ہماری میزبانی کی خدمات کے ساتھ، آپ یقین دہانی کر سکتے ہیں کہ آپ کو ہر قدم پرہماری رہنمائی اور مدد ملے گی۔