Our Aims Urdu
- Home
- Our Aims Urdu
English | اردو
بہاری رشتہ کا بنیادی مقصد پورے پاکستان کی بہاری کمیونٹی کے لیے ان کے بچے اور بچیوں کے رشتے کے حوالے سے ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے جس کے ذریعے والدین اپنا قیمتی وقت اور پیسہ ضائع کیے بغیر اپنی پسند اور خواہش کے مطابق اپنے بچوں / بچیوں کےلیئے ایک مناسب رشتے تک فوری رسائی حاصل کر سکیں۔علاوہ ازیں (بہاری رشتہ ) والدین کی اپنے بچے اور بچیوں کے رشتوں کے حوالے سے درپیش پریشانیوں کو حد درجہ کم کرتے ہوئے ان کے لیئے ایک مناسب رشتے کی تلاش میں بہترین مددگار ہے۔
بہاری رشتہ یہ بخوبی جانتا ہے کہ ایک والدین کو اپنے بچے اور بچیوں کے رشتے کے حوالے سے کن کن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔ لہذا ان
تمام ایشوز کو مدِ نظر رکھتے ہوئے۔ (بہاری رشتہ ) نے ایک انتہائی منظم انداز میں ایک ایسا طریقہ کار واضع کیا ہے جس کے ذریعےآج کل ایک رشتے کو منظقی انجام تک پہنچنے میں جن جن مسائل کا سامنا ایک لڑکی یا اس کے گھر والوں کو اور ایک لڑکے یا اس
کے گھر والوں کوکرنا پڑتا ہے (بہاری رشتہ ) ان مسائل کو ختم یا کم سے کم کرکےآپ کے بچے / بچیوں کے لیئے اس کی عمر، تعلیم، شکل و صورت اور والدین کے خواہشات کے عین مطابق حد درجہ مناسب اور معقول رشتہ کی تلاش میں آپ کا مدد گار ہوگا۔

بہاری رشتہ کی یہ اولین ترجیح ہے کہ رشتے کی میچ میکنک اس قدر مکمل انداز سے کی جائے کہ جب کسی دو فیملی کو آپس میں ملاقات کروائی جائے تو انکار کی صورت نہ ہونے کے برابر ہوتاکہ کسی بھی شخص کی دل آزاری نہ ہو۔ (بہاری رشتہ ) کا انداز انتہائی سادہ اورہمارے معاشرتی و ثقافتی طریقہ کار پر مشتمل ہے۔ جس میں آپ کی فراہم کردہ پروفائل مکمل طور پر محفوظ رہے گی جو صرف ان والدین کو دیکھائی جائے گی جو اس رشتے میں دلچسپی رکھتے ہوں گے اور (بہاری رشتہ ) بھی اس رشتے کو مناسب سمجھتا ہو۔

بہاری رشتہ کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ بچیوں کے والدین جو کسی مناسب رشتے کے انتظار میں کئی مہینے یا کئی سال پریشانیوں میں گزار رہے ہیں ان کے لئے ہم فوری اپنے پلیٹ فارم پرایک مناسب رشتے کے لئے اپنی سروس مہیا کریں۔